Urdu | Hong Kong Internet Registration Corporation Limited
Urdu

Urdu

نسلی مساوات کے فروغ سے متعلق

موجودہ اور مجوزہ اقدامات

ہانگ کانگ انٹرنیٹ رجسٹریشن کارپوریشن لیمیٹڈ

ہانگ کانگ انٹرنیٹ رجسٹریشن کارپوریشن لمیٹڈ (HKIRC) ایک غیرمنافع بخش اور غیر آئینی کارپوریشن ہے جس کو HKSAR کی حکومت نے ہانگ کانگ کے لیے ملک کے کوڈ ٹاپ لیول ڈومینز کے تحت تمام انٹرنیٹ ڈومین کے ناموں(“hk. اور” 香港. “)۔ کی نگرانی اور انتظام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

 HKIRC اپنے رجسٹرارز کے ذریعہ ڈومین کے ناموں کے لیے رجسٹریشن کی خدمات فراہم کرتا ہے جن کا اختتام “.com.hk, “.org.hk, “.gov.hk”, “.edu.hk”, “.net.hk”, “.idv.hk”, “公司.香港”, “.組織.香港”, “.政府.香港”, “.教育.香港”, “.網絡.香港”, “.個人.香港”, “.hk” اور “.香港”. پر ہوتا ہے۔

متعلقہ خدمات

 ہمارے انفرادی اور تنظیمی صارفین کے ساتھ رابطے کی اہم زبانیں انگریزی اور چائینیز ہیں (کینٹونیز اور پوتھُنگوا)۔ موجودہ اقدامات
 جانچ جیسے متعدد انکوائریوں جن کی مختلف زبانوں میں ضرورت ہوتی ہے، کا انتظام وقتا ً فوقتا ًکیا جائے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ صارفین کے نسلی پس منظر کی وجہ سے خدمت کا معیار تبدیل نہ ہو ۔

مستقبل کے کام کا تعین

کسٹمر سروس کے نمائندوں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ یہ یقینی بنائیں کہ صارفین کے نسلی پس منظر کی وجہ سے خدمت کا معیار تبدیل نہ ہو۔
ہم نے ہانگ کانگ کرسچن سروس کے ساتھ تعاون کیا ہے تاکہ جب بھی ضرورت ہو ترجمہ کی خدمت فراہم کی جائے۔ ہم HKIRC ویب سائٹ کو تبدیل  •
کریں گے تاکہ غیر انگریزی اور غیر چائینیز بولنے والے صارفین زبان کی خدمات حاصل کرسکیں۔

اضافی اقدامات جو لیے گئے/ لیے جائیں گے

نسلی مساوات کے فروغ سے متعلق موجودہ اور مجوزہ اقدامات کے بارے میں پوچھ گچھ کے لیے

، براہ کرم مسٹر ڈی مینیجر سے مندرجہ ذیل چینلز کے ذریعے رابطہ کریں-

23192303 ٹیلیفون نمبر:
 23192626 فیکس نمبر:
  mkt@hkirc.hk ای میل:

Hong Kong Internet Registration Corporation Limited

Unit 501, Level 5, Core C, Cyberport 3, 100 Cyberport Road, Hong Kong

ڈاک کا پتہ :

ہانگ کانگ انڻرنیٹ رجسڻریشن کارپوریشن لیمیڻڈ

مئی 2023